Browsing Tag

سعودی وزیر خارجہ

سعودی عرب کا فلسطینی ریاست کے قیام کیلئے انٹرنیشنل الائنس کی تشکیل کا فیصلہ

نیویارک (ویب ڈیسک) سعودی وزیر خارجہ فیصل بن فرحان نے کہا کہ فلسطین کے دو ریاستی حل کے اپنے مؤقف پر قائم ہیں اور اس پر عمل درامد کے لیے ایک بین الاقوامی اتحاد بنا رہے ہیں جس کا پہلا اجلاس ریاض میں ہوگا۔ اس بات کا اعلان سعودی وزیر خارجہ