چائنا میڈیا گروپ اور زی جیانگ یونیورسٹی کے درمیان جامع اسٹریٹجک تعاون کی شروعات
بیجنگ (ویب ڈیسک) چائنا میڈیا گروپ اور زی جیانگ یونیورسٹی کے مابین جامع اسٹریٹجک تعاون فریم ورک معاہدے پر دستخط کی تقریب بیجنگ میں منعقد ہوئی۔ سی پی سی سینٹرل کمیٹی کے شعبہ تشہیر کے نائب سربراہ اور چائنا میڈیا گروپ کے صدر شین ہائی شیونگ نے!-->…