Browsing Tag

زیم افرو ٹی 10 سیزن 3 کا آغاز

زیم افرو ٹی 10 سیزن 3 کا آغاز15 ستمبر2025 کو ہوگا

ہرارے (سپورٹس ڈیسک) زیم افرو ٹی 10 کے دوسرے ایڈیشن کی زبردست کامیابی کے بعد لیگ کے تیسرے ایڈیشن کا اعلان کردیا گیا ہے جو 15 ستمبر سے 30 ستمبر 2025 تک کھیلا جائے گا۔ رواں سال کے دوسرے سیزن نے براعظم افریقہ میں کرکٹ کے ایک اہم مرکز کے طور پر