زیم افرو ٹی 10 سیزن 2 میں آصف علی سمیت 5 پاکستانی کھلاڑی شامل
ہرارے (سپورٹس ڈیسک) کرکٹ کا تیز ترین اور سب سے زیادہ تفریحی فارمیٹ ایک اور بلاک بسٹر سیزن کے ساتھ واپس آ گیا ہے جس میں دلچسپ مقابلے دیکھنے کو ملیں گے ں۔ ٹی 10 کرکٹ کا یہ آئندہ سیزن بڑا اور بہتر ہونے ہوگا جس کا آغاز ہرارے میں زیم افرو ٹی!-->…