چین نے انتہائی کم ترقی یافتہ ممالک کیلئے زیرو ٹیرف ٹریٹمنٹ نافذ کردیا
چینی صارفین کی جانب سے حکومت کے اقدام کی تعریف
بیجنگ (ویب ڈیسک) چین نے33افریقی ممالک سمیت چین کے ساتھ سفارتی تعلقات قائم کرنے والے تمام انتہائی کم ترقی یافتہ ممالک کی 100 فیصد درآمدی مصنوعات کے لیے زیرو ٹیرف ٹریٹمنٹ نافذ کیا ہے ، یوں!-->!-->!-->…