ریم ایفر ٹی 10 میں بنگلہ ٹائیگرز، ہرارے بولٹس اور نیو یارک لاگوس فاتح
ہرارے (سپورٹس ڈیسک) زمبابوے کے شہر ہرارے اسپورٹس کلب میں کھیلے گئے سیزن 2 کے افتتاحی روز جوبرگ بنگلہ ٹائیگرز، ہرارے بولٹس اور نیویارک اسٹرائیکرز لاگوس نے اپنے اپنے ابتدائی میچوں میں کامیابی حاصل کرلی۔ بولرز میں رچرڈ گلیسن نے 8 رنز دیکر 3!-->…