ایک بلین فالوورز! رونالڈو نے نئی تاریخ رقم کردی
سعودی عرب (سپورٹس ڈیسک) عالمی شہرت یافتہ اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر ایک بلین فالوورز حاصل کرکے تاریخ رقم کردی ہے۔پرتگال کے اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو کے مختلف سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر ایک بلین فالوورز!-->…