Browsing Tag

راحت فتح علی خان

راحت فتح علی خان کے شہرہ آفاق گانے’ضروری تھا‘ کو نیا اعزاز مل گیا

فیصل آباد (شوبز ڈیسک) پاکستان کے لیجنڈری گلوکار استاد راحت فتح علی خان کے سپر ہٹ گیت ’ضروری تھا‘ کو ریلیز ہوئے 10 سال مکمل ہو گئے اور یہ گانا یوٹیوب پر 1.6 بلین سے زیادہ بار دیکھا گیا ہے۔ ‘ضروری تھا’ کو 2014ء میں عالمی سطح پر ریلیز کیا