دبئی کا شاندار نمائشی میچ کے ساتھ کبڈی کا خیرمقدم
دبئی (سپورٹس ڈیسک) ریئل کبڈی لیگ (آر کے ایل) دبئی کے الاہلی اسپورٹس کلب میں ایک پرجوش کبڈی نمائشی میچ کے ساتھ خلیجی خطے کو مسحور کرنے کو تیار ہے۔اس انتہائی متوقع ایونٹ میں دو خاص طور پر تیار کردہ ڈمی ٹیمیں انڈین واریئرز اور گلف گلیڈی!-->…