Browsing Tag

خلیل ہاشمی

پاکستان، چین سے مختلف شعبہ جات میں بہت کچھ سیکھ سکتا ہے، پاکستانی سفیر

چین دنیا کی ایک بڑی معاشی طاقت ہے، خلیل ہاشمی بیجنگ (ویب ڈیسک) چین میں پاکستان کے سفیر خلیل ہاشمی نے کہا ہے کہ چین اپنے پیش کردہ مختلف انیشی ایٹوز کے ذریعے ترقی پزیر ممالک کے ساتھ اپنی کامیابیوں ، ثمرات اور تجربات کا تبادلہ کر رہا ہے،