حزب اللہ کا جوابی حملہ، اسرائیل میں تباہی اور بربادی کے مناظر
بیروت (ویب ڈیسک) لبنان میں اسرائیلی حملوں کے بعد حزب اللہ نے راکٹوں اور ڈرونز سے جوابی حملہ کیا، جس کے بعد اسرائیل کے سرحدی شہروں میں تباہی اور بربادی کے مناظر صاف دیکھے جا سکتے ہیں۔خلیجی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق حزب اللہ نے اسرائیلی سرحد!-->…