جیکولین فرنینڈز نے اداکاری کے ساتھ گلوکاری کے میدان میں بھی قدم رکھ دیا
ممبئی (شوبز ڈیسک) بالی ووڈ کی معروف اداکارہ جیکولین فرنینڈز جلد اپنی گلوکاری کا آغاز کرنے جا رہی ہیں اور ان کا پہلا گانا ’اسٹارم رائیڈر‘ امریکی ریکارڈ لیبل مسٹ میوزک کے ساتھ اشتراک میں ریلیز ہونے والا ہے۔
جیکولین جو اپنے اداکاری اور!-->!-->!-->…