چین کی غزہ میں اسکول پر اسرائیلی فوجی حملے کی شدید مذمت اور فوری جنگ بندی کا مطالبہ
بیجنگ (ویب ڈیسک) اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے الجزائر کی درخواست پر غزہ کی صورتحال پر ایک ہنگامی اجلاس منعقد کیا۔بدھ کے روز اقوام متحدہ میں چین کے مستقل مندوب فو چھونگ نے اجلاس میں کہا کہ گزشتہ ہفتے غزہ کے ایک اسکول پر اسرائیل کے حملے!-->…