چین نے مشرق وسطیٰ میں جامع جنگ بندی کے لئے چارتجاویز پیش کر دیں
اقوام متحدہ (ویب ڈیسک) اقوام متحدہ میں چین کے مستقل مندوب فو چھونگ نے لبنان اسرائیل صورتحال کے حوالے سے سلامتی کونسل کے ہنگامی اجلاس میں کہا کہ موجودہ صورتحال میں اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کو یکجہتی کے ساتھ واضح مطالبہ اور فوری اقدامات!-->…