زیر التوا مقدمات کا خاتمہ، جسٹس منصور کا عدالت آنے سے پہلے ثالثی کا مشورہ
کراچی(ویب ڈیسک)سپریم کورٹ آف پاکستان کے سینئر جج جسٹس منصور علی شاہ نے کہا ہے کہ زیر التوا مقدمات کا خاتمہ وقت کی ضرورت ہے اس لیے عدالتوں سے رجوع کرنے سے قبل پہلے ثالثی کی کوشش کریں۔ ان خیالات کا اظہا انہوں نے مصالحتی فورم سینٹر کے!-->…