Browsing Tag

جاپان یونیورسٹی طالبہ

جاپان میں یونیورسٹی کی طالبہ نے فلسطینیوں کی حمایت میں اپنا سر منڈوالیا

ٹوکیو (ویب ڈیسک) جاپان میں فلسطینیوں کی حمایت کے لیے لگائے کیمپ میں شامل یونیورسٹی کی ایک طالبہ نے اسرائیلی جارحیت کے خلاف احتجاج کا انوکھا طریقہ اختیار کیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق جاپانی یونیورسٹیز کے طلبا نے فلسطین یکجہتی کیمپ