Browsing Tag

جاپانی ماہرین

فوکوشیما جوہری آلودہ پانی کو بیرونی ماحول میں خارج نہیں کیا جانا چاہیے، جاپانی ماہرین

ٹوکیو (ویب ڈیسک) جاپانی نان پرافٹ آرگنائزیشن "اٹامک انرجی انفارمیشن آفس" کئی سالوں سے فوکوشیما جوہری حادثے کی تباہی کے مسئلے پر توجہ دے رہی ہے اور فوکوشیما کے جوہری حادثے سے آلودہ پانی کو سمندر میں چھوڑنے کی سختی سے مخالفت کرتی آئی ہے۔