’شیطان نے مجھے برہنہ کر دیا تھا‘، ثناء خان ماضی کو یاد کرکے رو پڑیں
ممبئی (شوبز ڈیسک) اسلام کیلئے بالی وڈ انڈسٹری کو خیر باد کہنے والی اداکارہ ثناء خان نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں پتہ نہیں چلا کہ شیطان نے انہیں ننگا کردیا تھا۔
ایک تازہ انٹرویو میں اداکارہ نے بتایا کہ وہ شوبز میں جسم کے ننگے پن کو آزادی!-->!-->!-->…