چینی فوج کا امریکی لڑاکا طیارے کے آبنائے تائیوان سے گزرنے پرانتباہ
امریکہ صورتحال کو توڑ مروڑ کر پیش کرنا بند کرے ، ترجمان ایسٹرن تھیٹر کمانڈبیجنگ (ویب ڈیسک) ایسٹرن تھیٹر کمانڈ کی فضائیہ کے ترجمان کرنل زاؤ جون نے کہا ہےکہ منگل کے روز امریکی فوج کا ایک اینٹی سب میرین گشتی طیارہ P-8A آبنائے تائیوان سے!-->!-->!-->…
