بھارتی اداکارہ نے لائیو شو میں سابق بوائے فرینڈ کے دوست کو چپل دے ماری
ممبئی(شوبز ڈیسک)بھارت کی مقامی فلم انڈسٹری ٹالی ووڈ کی اداکارہ لوانیا نے اپنے سابق بوائے فرینڈ و اداکار راج ترن کے دوست کو لائیو شو میں چپل اُتار کر مار دی جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے۔
بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق گزشتہ!-->!-->!-->…