"بڑا برکس” بڑی کامیابیاں حاصل کر نے کے راستے پر گامزن
بیجنگ (ویب ڈیسک)22 سے24 اکتوبرتک16 واں برکس سربراہ اجلاس روس کے شہر کازان میں منعقد ہو رہا ہے، جو برکس کی تاریخی توسیع کے بعد پہلا سربراہی اجلاس ہے اور"عظیم تر برکس تعاون" کا نیا آغاز بھی ہے۔
اس وقت جغرافیائی سیاسی مقاصد کے!-->!-->!-->…