Browsing Tag

بشریٰ بی بی

بشریٰ بی بی 9 مئی واقعات سے متعلق 12 مقدمات سے ڈسچارج

راولپنڈی(ویب ڈیسک) انسداد دہشت گردی کی عدالت نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی اور سابق وزیراعظم عمران خان کی اہلیہ بشری بی بی کو 9 مئی 2023 کے واقعات سے متعلق 12 مقدمات سے ڈسچارج کردیا۔ راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی عدالت کے