برمنگھم میں ہنگامہ آرائی کے الزام میں مزید 2 افراد کو چارج کردیا گیا
لندن (ویب ڈیسک) برمنگھم میں گزشتہ مہینے ہنگامہ آرائی کرنے اور امن عامہ میں خلل ڈالنے کے الزام میں مزید 2 افراد کو چارج کردیا گیا۔ پولیس کے مطابق 19 سالہ حارث غفار کوپرتشدد ہنگامہ آرائی اور 19 سالہ محمد علی کو بھی اسی جرم کے علاوہ نسلی!-->…