Browsing Tag

باپ

بہادر باپ نے 5 سالہ بیٹے کو پہاڑی شیر کے منہ سے چھین کر جان بچالی

کیلی فورنیا (ویب ڈیسک) امریکی ریاست کیلیفورنیا کے مالیبو کریک اسٹیٹ پارک میں بہادر باپ نے انتہائی جرات کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنے 5 سالہ بیٹے کو پہاڑی شیر کے منہ سے چھین کر ان کی جان بچائی تاہم ان کا بیٹا زخمی ہے۔ امریکی ویب سائٹ کے ٹی