Browsing Tag

ایکس اکاؤنٹ پوسٹ

ایکس اکاؤنٹ پوسٹ پر عمران خان کے خلاف بغاوت پر اکسانے کا مقدمہ درج

اسلام آباد(ویب ڈیسک) سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر متنازع پوسٹ کے بعد بانی پی ٹی آئی کے خلاف بغاوت پر اکسانے کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔ میڈیا کے مطابق حکومت اور ریاستی اداروں کے خلاف ایکس اکاؤنٹ کے ذریعے بغاوت پر اکسانے کے الزام میں بانی