پاکستانی علی رضا اور بھارتی سنگرام سنگھ ایم ایم اے میں مدمقابل آئیں گے
دبئی (شوبز ڈیسک) پاکستانی مکسڈ مارشل آرٹسٹ علی رضا ناصر 21ستمبر کو جارجیا کے شہر تبلیسی میں گاما انٹرنیشنل فائٹنگ چیمپیئن شپ میں بھارت کے سنگرام سنگھ سے مقابلہ کریں گے۔ سنگرام سنگھ ریسلنگ فیڈریشن آف انڈیا کے سابق سفیر ہیں ۔ علی رضا ناصر!-->…