ایشوریا کو بیٹی نہیں، بہو ہی سمجھتی ہوں،جیا بچن
ممبئی(شوبز ڈیسک)بھارت کی سینئر اداکارہ و سیاستدان جیا بچن نے کہا ہے کہ وہ ایشوریا رائے کے ساتھ سختی سے پیش نہیں آتیں کیونکہ وہ اُن کی بیٹی نہیں بہو ہیں۔
بھارتی میڈیا پر جیا بچن کا پُرانا انٹرویو وائرل ہورہا ہے جس میں اُنہوں نے اپنے!-->!-->!-->…