اسرائیل کی جوابی حملے کی دھمکی، ایران نے اپنے ایٹمی ہتھیاروں کو محفوظ کرلیا
تہران (ویب ڈیسک) ایران کے200 سے زائد بیلسٹک میزائل سے حملوں کا جواب دینے کی اسرائیل کی دھمکی سے ایٹمی جنگ چھیڑنے کا خدشہ پیدا ہوگیا۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے ایران کو سنگین نتائج بھگتنے کی دھمکی دی ہے!-->!-->!-->…