اکنامکس کا نوبل انعام، دولت کی عدم مساوات پر کام کرنیوالے3 ماہرین کے نام
لندن (ویب ڈیسک) اقتصادیات کا نوبل انعام مشترکہ طور پر تین ماہرین معاشیات ترک نژاد امریکی ڈیرون آسیموگلو، برطانوی نژاد امریکی سائمن جانسن اور جیمز رابنسن کو اقوام کے درمیان دولت کی عدم مساوات کی تحقیق پر دیا گیا۔
عالمی خبر رساں ادارے کے!-->!-->!-->…