Browsing Tag

اوشن یونیورسٹی آف چائنا

چینی صدر کی اوشن یونیورسٹی آف چائنا کی سوویں سالگرہ کے موقع پر مبارکباد

بیجنگ (ویب ڈیسک)چین کے صدر شی جن پھنگ نے اوشن یونیورسٹی آف چائنا کے تمام اساتذہ اور طلبا ء کو ایک جوابی خط ارسال کیا ہے جس میں اوشن یونیورسٹی آف چائنا کے اساتذہ، طلباء اور عملے اور کو یونیورسٹی کی سوویں سالگرہ کے موقع پر مبارکباد دی گئی