Browsing Tag

انگلش چینل

انگلش چینل میں کشتی الٹنے سے کم از کم 12 افراد ہلاک

لندن(ویب ڈیسک)انگلش چینل میں کشتی الٹنے سے کم از کم 12 افراد ہلاک ہوگئے کشتی پر کم از کم 100 غیر قانونی تارکین وطن سوار تھے۔ فرانس میڈیا کے مطابق کشتی الٹنے کے فورا ًبعد بڑا ریسکیو آپریشن شروع کردیا گیا ، فرانس کے وزیر داخلہ جیرالڈ