امریکہ کی جانب سے انسانی حقوق کے معاملات کو سیاسی رنگ دینا غیر مقبول ہوتا جا رہا ہے ، چینی میڈیا
بیجنگ (ویب ڈیسک) اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کا 57 واں اجلاس ایک ماہ سے جاری ہے ۔اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کی خصوصی نمائندہ ایلینا دوہان نے اپنی رپورٹ میں کہا کہ امریکا اور دیگر ممالک کی جانب سے چین کے خلاف عائد کی جانے والی!-->…