امریکا کا مشرقِ وسطیٰ میں مزید فوج بھیجنے کا فیصلہ
واشنگٹن(ویب ڈیسک)امریکا نے اسرائیل اور ایران کے درمیان بڑھتی کشیدگی کے دوران مشرقِ وسطیٰ میں مزید فوج بھیجنے کا اعلان کر دیا۔
جمعے کے روز پینٹاگون نے بتایا کہ امریکا مشرقِ وسطیٰ میں اضافی فائٹر جیٹ اسکواڈرن، نیوی کروزر اور ڈسٹرائر شپ!-->!-->!-->…