عالمی برادری کی جانب سے کھیلوں کے میدان میں تسلط پسندانہ اقدامات پر امریکہ کی مذمت
بیجنگ (ویب ڈیسک) چائنا میڈیا گروپ کے تحت سی جی ٹی این کی جانب سے عالمی جواب دہندگان کے لیے کرائے گئے ایک آن لائن سروے کے مطابق 95.01 فیصد جواب دہندگان نے کھیلوں کے نام پر اپنے مخالفین کو دبانے کے لیے امریکہ کی گھناؤنی چال کی شدید مذمت کی!-->…