افغانستان، خودکش حملے میں 6 افراد ہلاک، 13 زخمی
کابل (ویب ڈیسک) افغانستان کے دارالحکومت کابل میں خودکش بمبار نے خود کو دھماکے سے اڑا دیا جس کے نتیجے میں 6 افراد ہلاک اور 13 زخمی ہو گئے۔
کابل کے جنوبی مضافات کے علاقے قلعہ بختیار میں پیر کی سہ پہر ہونے والے اس حملے کی فوری طور پر کسی!-->!-->!-->…