پارلیمان کی قانون سازی سپریم کورٹ کے فیصلوں سے بالاتر ہے، اعظم نذیر تارڑ
اسلام آباد(ویب ڈیسک)وفاقی وزیرقانون اعظم نذیرتارڑ کا کہنا ہے کہ پارلیمان کی قانون سازی سپریم کورٹ کے فیصلوں سے بالاتر ہے آزاد امیدوار کی کسی جماعت میں شمولیت کا عمل ناقابل واپسی ہے۔
اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی!-->!-->!-->…