اٹلی چین کے ساتھ تعلقات کو اہمیت دیتا ہے ،اطالوی صدر
چین نے ٹیکنالوجی کے امکانات کے حوالے سے بڑی پیش رفت کی ہے، سرجیو میٹاریلا
بیجنگ (ویب ڈیسک) چین اور اٹلی کے درمیان جامع اسٹریٹجک شراکت داری کے قیام کی بیسویں سالگرہ کے موقع پر سی ایم جی نے اطالوی صدر سرجیو میٹاریلا کے چین کے سرکاری دورے!-->!-->!-->…