وزیرِاعظم سے ناروے میں بہترین کارکردگی دکھانے والی اسٹریٹ چائلڈ فٹبال ٹیم کی ملاقات
اسلام آباد (سپورٹس ڈیسک) وزیرِاعظم محمد شہباز شریف سے حال ہی میں ناروے میں پاکستان کی نمائندگی کرتے ہوئے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والی اسٹریٹ چائلڈ فٹبال ٹیم نے ملاقات کی۔
ملاقات میں کپتان محمد عدیل، ٹاپ اسکورر محمد کاشف، ٹیم!-->!-->!-->…