Browsing Tag

اسٹریٹجک تعاون پر اتفاق

چائنا میڈیا گروپ اور چین کی وزارت زراعت و دیہی امور کے درمیان اسٹریٹجک تعاون پر اتفاق

بیجنگ (ویب ڈیسک) چائنا میڈیا گروپ اور وزارت زراعت و دیہی امور نے بیجنگ میں اسٹریٹجک تعاون کے فریم ورک معاہدے پر دستخط کیے۔وزارت زراعت اور دیہی امور کے وزیر ہان جون اور چائنا میڈیا گروپ کے صدر شین ہائی شیونگ نے تقریب میں شرکت کی۔ ہان جون