اسرائیل پر جوابی حملے کا انتظار طویل ہوسکتا ہے، ایرانی پاسداران انقلاب
تہران(ویب ڈیسک)ایران کے پاسداران انقلاب کے ترجمان بریگیڈیئر جنرل علی محمد نینی نے کہا ہے کہ اسرائیل کے خلاف ایران کے جوابی حملے کا انتظار طویل ہوسکتا ہے۔
غیرملکی خبرایجنسی کی رپورٹ کے مطابق ترجمان پاسداران انقلاب بریگیڈیئر جنرل علی محمد!-->!-->!-->…