اسرائیل خبردار رہے! ہماری انگلیاں ٹریگر پر ہیں؛ ایرانی جنرل کی جوابی دھمکی
تہران (ویب ڈیسک) ایرانی فوج کے جنرل مرتضیٰ میریان نے اسرائیل کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ ہم ہر لمحے چوکنا ہیں اور ہماری انگلیاں ٹریگر پر ہیں، اسرائیل کو کسی بھی وقت نشانہ بناسکتے ہیں۔
خبر رساں ادارے کے مطابق ایرانی فوج کے جنرل مرتضیٰ!-->!-->!-->…