ارشد ندیم کو خراج تحسین پیش کرنے کی قرارداد سینیٹ سے منظور
اسلام آباد (سپورٹس ڈیسک) ارشد ندیم کو خراج تحسین پیش کرنے کیلئے قرارداد سینیٹ میں متفقہ طور پر منظور کرلی گئی۔
میڈیا کے مطابق پیرس اولمپکس میں پاکستان کا نام روشن کرنے والے اولمپئن ارشد ندیم کی خدمات کو سراہنے اور انہیں خراج تحسین!-->!-->!-->…