Browsing Tag

اداکارہ نرگس

شوہر کا مبینہ تشدد:اداکارہ نرگس نے جسم پر موجود سارے زخم دکھادیئے

لاہور (شوبز ڈیسک) ماضی کی معروف سٹیج اداکارہ نرگس پر ان کے شوہر انسپکٹر ماجد بشیر کے مبینہ تشدد کی خبر اس وقت ہرزبان پر ہے۔ ایسے میں اداکارہ کی ایک ویڈیو سوشل میڈٖیا پر وائرل ہے جس میں وہ اپنے جسم پر موجود زخموں کو دکھارہی ہیں۔