ابوظہبی ٹی 10 سیزن 8 میں 179 بین الاقوامی میگا اسٹارز کی شرکت
ابوظہبی (سپورٹس ڈیسک) ابوظہبی ٹی10 کے 2024 ایڈیشن میں ایک اور سنسنی خیز پلیئرز ڈرافٹ ہوا جس میں نوجوان ٹیلنٹ کو مرکزی مقام حاصل ہوا ۔ رواں سال ایک ہزار سے زائد کھلاڑیوں نے رجسٹریشن کرائی تھی جس میں سے تقریبا 450 کھلاڑیوں کو ڈرافٹ کے لیے!-->…