ابوظہبی ٹی 10؛ویزے اور گلیسن نے دکن گلیڈی ایٹرز کو آخری گیند پر فتح دلادی
ابوظہبی (سپورٹس ڈیسک) ابوظہبی کی سابق ٹی10 چیمپئن دکن گلیڈی ایٹرز نے ڈیوڈ ویزے کی جارحانہ اننگز اور رچرڈ گلیسن کی 3 وکٹوں کی بدولت ٹیم ابوظہبی کو رواں سیزن میں پہلی شکست سے دوچار کردیا۔ نمیبیا کے 39 سالہ عالمی کھلاڑی اس وقت میدان میں اترے!-->…