پیرا اولمپکس؛ 7 ماہ کی حاملہ ہونے کے باوجود خاتون نے میڈل جیت لیا
پیرس(سپورٹس ڈیسک)فرانس کے شہر پیرس میں جاری پیرا اولمپکس میں برطانیہ سے تعلق رکھنے والی آرچر جوڈی گرنہم نے حاملہ ہونے باوجود تمغہ جیتنے والی پہلی اتھلیٹ بن گئیں۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق پیرا اولمپکس میں برطانوی اتھلیٹ نے ہفتہ کو انفرادی!-->!-->!-->…