Browsing Tag

آئی ایل ٹی 20اسکولز کپ 2024

یواے ای میں آئی ایل ٹی 20اسکولز کپ 2024 کوارٹر فائنل مرحلے میں داخل

دبئی (سپورٹس ڈیسک) ڈی پی ورلڈ آئی ایل ٹی 20 اسکولز کپ 2024 کوارٹر فائنل کے دلچسپ مرحلے میں داخل ہوگیا ہے جس میں 8 ٹیمیں شرکت کریں گی۔ کوارٹر فائنل میں رسائی حاصل کرنے والوں میں ابوظہبی سے کیمبرج ہائی اسکول اور انڈین اسکول المرور دبئی