بانی پی ٹی آئی کی ہدایت پر آئی ایل ایف کے تمام عہدیداران ہٹا دیے گئے
اسلام آباد (ویب ڈیسک) بانی پی ٹی آئی کی ہدایت پر چیئرمین پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر گوہر نے آئی ایل ایف کے تمام عہدیداران کو عہدوں سے ہٹا دیا گیا ہے۔
اس بات کا اعلان پی ٹی آئی کی طرف سے جاری کردہ نوٹیفکیشن میں کیا گیا۔نوٹیفیکیشن میں!-->!-->!-->…