Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
چین
چین اور بیلا روس کو بالادستی کے خلاف مشترکہ طور پر مزاحمت کرنی چاہیے، چینی صدر
دونوں ممالک کے مابین تمام شعبوں میں تعاون جامع طور پر آگے بڑھ رہا ہے، شیبیجنگ (ویب ڈیسک) چینی صدر شی جن پھنگ!-->!-->!-->…
تاریخ کے چوراہے پر کھڑے چین کی ترقی کی سمت
بیجنگ (ویب ڈیسک) تاریخ اکیسویں صدی کی دوسری دہائی میں داخل ہوچکی ہے، دنیا ایک منظم تبدیلی سے گزر رہی ہے جو!-->…
چین اور امر یکہ کا اختلافات کے خاتمے کیلئے کوششیں جاری رکھنے پر اتفاق
چین امریکہ تعلقات اس وقت نازک موڑ پر ہیں، چینی وزیر خارجہبیجنگ (ویب ڈیسک) چین کے وزیر خارجہ وانگ ای نے بیجنگ!-->!-->!-->…
ٹریڈنگ آرٹسٹ”،جو کہے کچھ اور کرے کچھ ،وہ زمانے میں اپنی پوزیشن کھو دے گا
بیجنگ (ویب ڈیسک) چین اور امریکہ نے جنیوا میں چین امریکہ اقتصادی اور تجارتی مذاکرات پر مشترکہ بیان جاری کیا۔ اس کے!-->…
ہم ویزا فری ممالک کے دائرے کو وسعت دیتے رہیں گے، چینی وزارت خا رجہ
ہم آئندہ بھی چین میں داخلے کی پالیسیوں کو بہتر بناتے رہیں گے، تر جمانبیجنگ (ویب ڈیسک) چین کی وزارت خارجہ کے!-->!-->!-->…
چین کی ویزا فری پالیسی کو لاطینی امریکہ اور کیریبین کے ممالک تک بڑھا دیا گیا، چینی…
چین میں داخلے کے لئے یکطرفہ ویزا فری پالیسی کو 43 ممالک تک توسیع دے دی گئی، رپورٹبیجنگ (ویب ڈیسک) یکم جون 2025!-->!-->!-->…
چین میں سوشل لاجسٹکس کی مجموعی رقم میں 5.6 فیصد کا بڑا اضافہ
چین کے لاجسٹک آپریشن نے مضبوط لچک اور ترقی کا مظاہرہ کیابیجنگ (ویب ڈیسک) چائنا فیڈریشن آف لاجسٹکس اینڈ!-->!-->!-->…
22ویں شنگریلا ڈائیلاگ کا اختتام، فریقین کی جانب سے مشترکہ چیلنجز کے لئے تعاون کی…
سنگاپور (ویب ڈیسک) تین روزہ 22واں شنگریلا ڈائیلاگ سنگاپور میں اختتام پذیر ہوگیا۔ شرکاء نے عمومی اتفاق رائے ظاہر!-->…
چین امریکا کی جانب سے بے بنیاد الزامات کو سختی سے مسترد کرتا ہے، چینی وزارت تجارت
بیجنگ (ویب ڈیسک) چینی وزارت تجارت کے ترجمان نے امریکا کے بعض حالیہ بیانات کے حوالے سے صحافیوں کے سوالات کے!-->…
چین کے "14ویں پانچ سالہ منصوبے” کے اہم انجینئرنگ منصوبے مستحکم رفتار سے…
بیجنگ (ویب ڈیسک) رواں سال چین کے "14ویں پانچ سالہ منصوبے" کا اختتامی سال ہے، اور تمام اہم منصوبے مستحکم!-->…
