چینی نئے سال کی تعطیلات کے دوران 1 کروڑ 70 لاکھ 96 ہزار افراد کی کراس بارڈر آمد و رفت ریکارڈ
بیجنگ (ویب ڈیسک) چین کی نیشنل امیگریشن ایڈمنسٹریشن کے مطابق، رواں برس اسپرنگ فیسٹیول کی تعطیلات کے دوران ملک بھر میں بارڈر کنٹرول اداروں نے مجموعی طور پر ایک کروڑ ستتر لاکھ چھیانوے ہزار چینی اور غیر ملکی افراد کی آمد و رفت کو یقینی بنایا۔!-->…
